ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حب: مختلف واقعات میں 2 افراد کی لاشیں برآمد

حب (نمائندہ جسارت)ایدھی ذرائع کے مطابق مختلف واقعات میں 2 افراد لاش برآمد ہوئی ہیں ،حبکو الانہ گوٹھ سمندر سے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے 3 روز پرانی ایک شخص کی ڈوبی ہوئی لاش نکالی ہے جس کی شناخت واسط ولد پیر زادہ عمر 23 سال ہے جبکہ دوسری لاش حب گڈانی اسٹاپ کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے جس کی شناخت نامعلوم 45 سالہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مزید کارروائی اور شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال جام غلام قادر منتقل کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں