English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فلپائن میں پُرتشدد انتخابات فائرنگ سے 3فوجی ہلاک

القمر
منیلا: فلپائن میں حملے کے پیش نظر پولنگ اسٹیشن پر فوج تعینات ہے

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں پرتشدد انتخابات کے دوران 3فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی صوبے ماگوئنداناو میں ایک پولنگ اسٹیشن کے نزدیک گاڑیوں میں سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صدارتی انتخابات میں توقع کی جا رہی ہے کہ فلپائن کے سابق آمر کے بیٹے فرڈیناڈ مارکوس جونیئر موجودہ نائب صدر لینی روبریڈو کو شکست دے کر کامیابی حاصل کر لیں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے