ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مولانا حزب اللہ جکھرو کی تاجر رہنما جاوید میمن سے ملاقات

سکھر(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے صوبائی رہنما مولانا حزب اللہ جکھرو کی قیادت میںجماعت اسلامی کے وفد نے سکھر اسمال ٹریڈر کے صدر و تاجر رہنما حاجی جاوید میمن سے ملاقات کی، وفد میںمقامی امیر شہر زبیر حفیظ شیخ،محمد صالح لاشاری،سجاداللہ بھٹو شامل تھے۔ اس موقع پر تاجر رہنما سے شہری مسائل، سکھر کی ابتر صورتحال، بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر امور پرتبادلہ خیالات کیا گیا اور شہری مسائل کے حل کیلیے باہمی رابطوںکو برقرار رکھنے ، جدو جہد کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں