ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ اور سوئیڈن کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط

سوئیڈش وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن اور ان کے برطانوی ہم منصب بورس جانسن معاہدے پر دستخط کررہے ہیں

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ اور سوئیڈن نے دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے،جس کے تحت سوئیڈن پر کسی بھی حملے کی صورت میں برطانیہ اس کا ساتھ دے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے پر برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور ان کی سوئیڈش ہم منصب میگڈالینا اینڈرسن نے اسٹاک ہوم میں دستخط کیے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں