English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رواں سال دنیا میں توانائی کے حصول کا نیا ریکارڈ قائم ہونے کی پیش گوئی

القمر

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیشنل انرجی ایجنسی نے بتایا ہے کہ رواں سال دنیا میں قابل تجدید توانائی کے حصول کا نیا ریکارڈ قائم ہو گا، جس کی قیادت یورپ اور چین میں شمسی توانائی کے منصوبے کر رہے ہیں۔ 2021 ء میں قابل تجدید توانائی میں 295 گیگا واٹ کا اضافہ کیا گیا۔ اس سال اضافی 320 گیگاواٹ کا اضافہ ہو گا۔ آئی ای اے نے یہ بھی کہا ہے کہ 2023 ء میں ترقی کا یہ سلسلہ سست ہو سکتا ہے۔ ایجنسی کے سربراہ فتیح بیرول نے دنیا بھر میں حکومتوں پر زور دیا ہے کہ وہ قابل تجدید ذرائع سے توانائی کے حصول کے لیے منصوبوں کی راہ ہموار بنانے میں مدد کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے