ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں 3 گنا اضافہ

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں پاکستانی شہریوں کی آبادی میں ایک دہائی کے دوران 3 گنا اضافہ ہوا ۔ محکمہ شماریات کے مطابق جون 2019 ء تک آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی شہریوں کی تعداد 91 ہزار 480 تک پہنچ گئی تھی ، جو 30 جون 2009 ء میں 27 ہزار 250 تھی۔ آسٹریلیا کی 2016 ء کی مردم شماری کے مطابق پاکستانیوں کی آبادی تئیسویں نمبر پر تھی ، جو اب بڑھ کر انیسویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں مختلف شعبوں میں پاکستانی افراد خدمات انجام دے رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں