اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی مذموم حرکت سے مذہبی اقلیتوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ ریاست ہر صورت اپنی اقلیتوں کا تحفظ کرے گی۔وزیرداخلہ کا کہنا تھا کہ مسیحی برادری کے فیصلے کو ریاستی تحفظ دینا قانونی ذمہ داری ہے،خبردار کرتا ہوں نقض امن پیدا کرنے پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔
