English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کا کیمپ جاری

القمر
لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل ہاکی اسٹیڈیم پچ ون میں لوزانے سوئزرلینڈ میں 4 جون سے شروع ہونے والے فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلیے ہیڈ کوچ ریحان بٹ کی زیر نگرانی تربیتی کیمپ جاری ہے، معاون کوچ وقاص شریف بھی کھلاڑیوں کو تربیت کرانے میں معاونت کررہے ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیا کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی ٹیم کے فزیکل ٹرینر ڈینیئل بیری کی زیر نگرانی کھلاڑیوں کو فزیکل ٹریننگ دی جارہی ہے۔واضح رہے مذکورہ کیمپ 18 مئی تک جاری رہے گا۔جبکہ ایشیاء ہاکی کپ انڈونیشیاء کے شہر جکارتہ میں 23 مئی سے شروع ہوگا۔اس سلسلے میں ٹیم کا اعلان کیمپ کے اختتام پر ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے