ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ: حسن شیخ محمد 214ووٹ لے کر ملک کے نئے صدر منتخب

صومالیہ کے نئے صدر حسن شیخ محمد (دائیں)کامیابی کے بعد سابق صدر کا ہاتھ تھامے کھڑے ہیں

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں حسن شیخ محمد ملک کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سیاسی کشمکش اور جھگڑوں کی وجہ سے 15ماہ کی تاخیر سے منعقد ہونے والے انتخابات میں موجودہ صدر محمد عبداللہ محمد کو شکست اٹھانی پڑی۔ نو منتخب صدر نے 214 ووٹ حاصل کیے ،جب کہ محمد عبداللہ محمد کے حق میں صرف 110 ووٹ ہی پڑے۔ ووٹنگ میں ارکان پارلیمان اور سینیٹرشریک تھے،جنہیں اس سے قبل قبائلی رہنماؤں نے منتخب کیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں