منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،عدالت کا ووٹ شمار نہ کرنے کافیصلہ مئی 17, 2022 القمر اسلام آباد:منحرف ارکان تاحیات نااہلی سے بچ گئے،منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہیں کیا جاسکتا،تحریک انصاف کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔