فرانس کے شہر کان میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ ‘کان فلم فیسٹیول’ سج گیا ہے۔ 75ویں کان فلم فیسٹیول کا آغاز 17 مئی سے ہوا جو 28 مئی تک جاری رہے گا۔ گزشتہ دو برس سے کان فلم فیسٹیول عالمی وبا کی وجہ سے متاثر رہا۔ 2020 میں میلہ ملتوی جب کہ 2021 سخت ایس او پیز کے سائے تلے منعقد کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- اڑان بھرنے کے بعد انڈیگو طیارہ کے لینڈنگ گیئر میں آئی خرابی، پونے ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ
- کیرلم: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے نام پر دھوکہ دہی، جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!
- تمل ناڈو: وزیر اعلیٰ وجے 18 نومبر کو چنئی میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے ٹاپرس کو اعزاز سے نوازیں گے
- اسپیس ایکس نے زمین واپسی پر خلائی جہاز کو فضا میں تھامنے کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا
- کشمیر میں سردی کی شدت میں اضافہ، گلمرگ منفی 2.5 ڈگری کے ساتھ سرد ترین مقام قرا،سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت 3.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ