ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اے آر وائے کے اینکر ارشد شریف پر ایک اور مقدمہ درج

اے آروائی نیوز کے سینئر اینکر پرسن ارشد شریف کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ ضلع ملیر تھانہ شرافی گوٹھ میں درج کیا گیا ۔

مقدمہ عبدالروف نامی شہری کی مدعیت میں درج ہوا۔مدعی مقدمہ کے مطابق ارشد شریف نے مطیع اللہ جان کے چینل پرمتنازعہ گفتگو کی ملزم کے خلاف فوری کارروائی عمل میں لائی جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں