English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلگت بلتستان سپر لیگ کی تیاریاں عروج پر

القمر
چیف سیکریٹری ،ڈپٹی کمشنر گلگت بلتستان کالام اسٹیڈیم کے تعمیراتی کام کا جائزہ لے رہے ہیں

اسلام آباد ( جسارت نیوز )گلگت بلتستان سپر لیگ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا معائنہ کرنے کے لیے چیف سکریٹری ،ایڈیشنل چیف سکریٹری جی بی اور ڈپٹی کمشنر گلگت نے سٹی کرکٹ گرائونڈ گلگت کا دورہ کیا، اس موقع پر رشید عالم فاروقی نے کہا کہ بہت جلد مارخور ٹیلنٹ ہنٹ ، مارخورا سپورٹس کے زیر اہتمام گلگت بلتستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ GBSL ہوگا ،جس میں کئی انٹرنیشنل کھلاڑی شرکت کریں گے اور اس ایونٹ کو بہت سارے ٹی وی چینل سے لائیو دیکھایا جائے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے