ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قانون میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قوانین کو سخت کرنے کے لیے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے، جب گزشتہ روز ہی ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کرتے ہوئے 19 طلبہ اور دو اساتذہ کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

اٹھارہ سالہ حملہ آور بھی پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا تھا۔ امریکہ میں اسلحہ رکھنے کا حق آئین فراہم کرتا ہے اور اسلحہ لابی اس قانون کے حق میں ہے۔ ماضی میں بھی متعدد رہنماں نے اس قانون میں تبدیلی کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہے۔ امریکہ میں سالانہ ہزاروں افراد فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں مارے جاتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں