English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 سینیگال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچے ہلاک 

القمر

ڈاکار: سینیگال کے دارالحکومت ڈاکار کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ سینیگال کے صدر میکی سال نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ” انہیں اطلاع ملی ہے کہ ٹیواوان کے مامے عبدالعزیز سائی داباغ اسپتال میں نوزائیدہ شعبے میں آگ لگنے سے 11 بچے چل بسے ہیں”۔صدرمیکی نے کہا کہ ” بچوں کی ماں اور اہلخانہ سے دلی تعزیت کرتے ہیں”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے