English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ال سلواڈور کی حکومت نے ہنگامی حالت میں توسیع کردی

القمر

سان سلواڈور(انٹرنیشنل ڈیسک) ال سلواڈور کی حکومت نے نافذ کردہ ہنگامی حالت میں توسیع کر دی ۔ خبررساں اداروںکے مطابق ملک بھر میں جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔ اس سے قبل مختلف گروہوں کے درمیان لڑائی شروع ہوئی تھی اور ایک ہی روز میں 62 کو قتل کر دیا گیا تھا۔ ہلاکتوں کی اس لہر کے بعد حکومت نے 27 مارچ کو 30 دن کی ہنگامی حالت کا اعلان کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے