ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رشید عالم فاروقی کی جانب سے انڈر19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام آباد(جسارت نیوز)رشید عالم فاروقی نے گلگت بلتستان صوبائی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا اس موقع پر نوجوان راہنما زین العابدین اور پی سی بی گلگت بلتستان کے ہیڈ کوچ اسد سمائری بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رشید عالم فاروقی نے کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مارخورز ا اسپورٹس جی بی گورنمنٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے تعاون سے بہت جلد گلگت بلتستان سپر لیگ کا انعقاد کریں گی جس کے ذریعے جی بی میں کھیلوں اور سیاحت کو بھرپور پزیرائی ملے گی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں