ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈکپ کیلیے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں مستحق تھیں، قومی ہیڈ کوچ

جکارتہ(نمائندہ خصوصی)ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں مستحق تھیں۔پاکستان کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے سے باہر ہونے پر سیگفرائیڈ ایکمین نے کہا کہ ہم جاپان کے خلاف پہلے ہاف میں اچھا نہیں کھیلے۔پاکستان ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی نہ کرسکا۔ ہم نے سیکھا کہ اہم میچ کے دبا میں کیسے کھیلنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کھلاڑیوں نے صلاحیت دکھائی لیکن اس وقت وہ اسے ثابت نہیں کرسکے۔کوچ پاکستان ہاکی ٹیم کا کہنا تھا کہ کھیل میں مسلسل بہتری آرہی ہے، ہمارا اگلا ٹورنامنٹ کامن ویلتھ گیمز ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں