ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ممکنہ لانگ مارچ ،اگلے 6 روز تک راولپنڈی میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر حکومت نے اگلے 6 روز تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دوبارہ اسلام آباد مارچ کال کے بعد حکومت نے راولپنڈی میں اگلے 6 روز تک سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اور پنجاب پولیس کی اضافی نفری کو بھی واپس جانے سے روک دیا گیا۔

عمران خان نے دوبارہ مارچ کیا تو راولپنڈی ڈویژن کو 12 گھنٹوں میں سیل کردیا جائے گا، پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈائون اور کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کردی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں