ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں، پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے کہا ہے کہ ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں۔ سابق رکن قومی اسمبلی نذیر جٹ سے ملاقات میں انہوں نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔

پرویزالہی نے کہا کہ فارن ایکس چینج اوورسیز پاکستانی بھیجتے ہیں جس سے پاکستانی معیشت مستحکم ہوتی ہے۔ اس موقع پر چودھری نذیر جٹ نے کہا کہ عمران خان کا آزادی لانگ مارچ پہلے بھی کامیاب ہوا تھا۔ ان کے حکم پر پی ٹی آئی کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں