English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وائٹ ہاوس کے قریب آسمانی بجلی گر گئی،4 افراد زخمی

القمر

وائٹ ہاؤس کے قریب 4 افراد پر آسمانی بجلی گر گئی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

 امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے قریب بجلی گرنے سے چار افراد کی حالت کی تشویش ناک ہے۔

یہ واقعہ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کے ایک قریبی پارک لافا یٹ میں پیش آیا، زخمیوں میں 2 مرد اور 2 خواتین شامل ہیں جنھیں مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

گزشت  شام کو واشنگٹن میں گرج چمک کے ساتھ شدید طوفانی بارشیں بھی ہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے