English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تھر پارکرمیں آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق،2زخمی

القمر

تھرپارکر میں  آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق اور خاتون  سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔

تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری  رہا ،تحصیل مٹھی اور عارب میمن کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے