English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعلی پرویز الہی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دیدی

القمر

 لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے چیف سیکرٹری کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کو تبدیل کرنے کی منظوری کے بعد وزیراعلی آفس کی جانب سے وفاقی حکومت کو تین ناموں پر مشتمل خط لکھا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی سیکرٹری کیبنٹ احمد نواز سکھیرا، سابق سینئرممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ اور چیئرمین پی اینڈ ڈی عبداللہ خان سنبل کے نام وفاق کو بھجوائے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے