English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ کو فوری طور پر آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے، علی زیدی

القمر

کراچی:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سندھ کے صدرعلی زیدی نے کہا ہے کہ سندھ کو فوری طور پر آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے۔

علی زیدی نے کہا کہ مسلسل 3 روز سے جاری بارش نے سندھ میں تباہی مچا دی ہے اورصوبائی حکومت کا نام و نشان نہیں۔سندھ کو فوری طور پر آفت زدہ علاقہ قرار دیا جائے۔

رہنما پی  ٹی آئی کا کہنا تھا کہ  میں پنجاب اور کے پی کے کے سی ایمز سے   اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے پی ڈی ایم اے کو سندھ اور بلوچستان میں تعینات کریں۔انہوں نے کہاکہ سندھ کے عوام کو صوبائی حکومت سے کوئی امید نہیں ہیں اس لیے ریسکیو اور ریلیف آپریشنز کے لیے فوج کو متحرک کرنا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے