ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی  یوکرین  میں جنگ سے تباہ حال انفراسٹرکچر تعمیر کرے گا، معاہدہ طے

ترکی  یوکرین  میں جنگ سے تباہ حال انفراسٹرکچر تعمیر کرے گا، معاہدہ طے پا گیا، ترک صدر  رجب طیب ایردوان   کے ایک  روزہ  دورہ پر یوکرین میں  دونوں ممالک کے صدور نے  تعمیر نو کے معاہدے پر دستخط کئے۔

معاہدے کے تحت  ترکی  تناظر میں ترکی ، یوکرین میں جنگ سے تباہ ہونے والے یوکرین کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو کرے گا، یوکرین کے انفراسٹرکچر کے وزیر اولیکسینڈر کبرکوف اور وزیر تجارت مہمت مش نے معاہدے پر  دستخط کیے،معاہدے کے تحت دونوں ممالک کے درمیان یوکرین کی تعمیر نو کے لیے ایک ٹاسک فورس تشکیل دی جائے گی۔

مجوزہ  ٹاسک فورس یوکرین میں سماجی اور اقتصادی اہمیت کی سہولیات کی تعمیر نو جیسے سڑکوں، پلوں، پانی اور بجلی کے بنیادی ڈھانچے، ہسپتالوں اور اسکولوں کو مربوط کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں