ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شیری رحمن نے سندھ میں کلاوڈ برسٹ کی ویڈیو جاری کر دی، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمن نے سندھ میں کلاوڈ برسٹ کی غلط ویڈیو شیئر کر دی۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیری رحمن کی جانب سے کلاڈ برسٹ کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 19اگست کو سندھ کے شہر جامشورو میں کلاڈ برسٹ ہوا۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شیری رحمن کی ویڈیو جیسی ایک اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا گیا کہ یہ ویڈیو 2 ہفتے پہلے غیر ملکی فوٹو گرافی پیج پر شیئر کی گئی تھی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں