ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی تقاریر پر پابندی بدترین آمریت کا نمونہ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہ اہے کہ پیمرا کی جانب سے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی براہِ راست تقاریر نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ برائے نام جمہوری حکومت کی بدترین آمریت کا نمونہ ہے۔

ان خیالات کااظہار شاہ محمود قریشی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ تقاریر تو بند کروا دو گے یہ بتائو عمران خان کو کروڑوں پاکستانیوں کے دل سے کیسے نکالو گے؟انہوں نے کہا کہ ہم سانس بھی نہیں لے سکتے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں