نئی دہلی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ راہول ڈریوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،جس سے ان کی ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ ٹیم کے ہیڈ وچ راہول ڈریوڈ کورونا میں مبتلا ہو گئے،راہول ڈریوڈ کی ایشیاء کپ کے لیے ٹیم کے ہمراہ شرکت مشکوک ہوگئی۔
ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 27اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا.پاکستان اور بھارت کا میچ 28اگست کو ہوگا۔
