English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: دونمیز۔ الکعبی ملاقات

القمر

ترکی کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل فاتح دونمیز نے قطر کے وزیرِ اعلیٰ برائے امورِ توانائی سعد شریدہ الکعبی کے ساتھ ملاقات کی۔

دونمیز نے توانائی کے شعبے میں تعاون کے فروغ کے لئے کل عمان میں ملاقاتیں اور مذاکرات کئے اور آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اپنے قطری  ہم منصب الکعبی کے ساتھ ملاقات کی۔

دورے کے دائرہ کار میں منعقدہ بین الوفود مذاکرات میں حالیہ سالوں میں، قابل تجدید انرجی اور ہائیڈروکاربن کے شعبوں میں، ترکی کی تیز رفتار ترقی پر بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے