ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فٹ بال ورلڈ کپ کی سلامتی پاک فوج کے ذمے

پاکستان نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی  سلامتی کے لیے فوج فراہم کرنے کے معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے  کہا کہ پاکستان قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سلامتی کے لیے فوجی اہلکار بھیجے گا۔

 

قطر میں فٹبال ورلڈکپ کے لیے دوحا اور اسلام آباد کے درمیان طے پانے والے سلامتی معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی ہے۔

واضح رہے کہ قطر میں رواں سال نومبر میں فٹبال ورلڈ کپ  منعقد کیا جارہا ہے

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں