ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذری و آرمینی سربراہ چوتھی بار برسلز میں ملاقات کریں گے

 آذربائیجان کے صدر  الہام علی ایف  اور آرمینی وزیر اعظم نیکول پاشنیان  یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل کے ہمراہ چوتھی بار برسلز میں  یکجا ہونگے۔

 آرمینی وزارت عظمی کے مطابق، یہ ملاقات برسلز میں 31 اگست کو  ہوگی ۔

دونوں سربراہ اس سے پیشتر  14 دسمبر 2020 ،30 مارچ اور 22 مئی 2022 کو برسلز میں یکجا ہوئے تھے۔

اس ملاقات  سے  ایک روز قبل دونوں ملکوں کے اعلی حکام پر مبنی کمیشن سرحدی تعین کے سلسلے میں  ملاقات کریں گے۔

 آرمینی حکومت کا کہنا ہے کہ  آذری نائب وزیراعظم شاہین مصطفی ایف اور آرمینی نائب وزیراعظم  محر گریگوریان کی زیر نگرانی کمیشن 30 اگست کو ماسکو میں ملاقات کرے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں