ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج کی برآمد،3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ

 اناج کی ترسیل کے تحت 3 مزید بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہو گئے ہیں۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، یوکرینی بندرگاہوں  سے اناج کی برآمد جاری ہے،آج صبح  مزید 3 بحری جہاز یوکرین سے روانہ ہوئے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں