ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا کپ:بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ منگل کو شارجہ میں کھیلا جائے گا

شارجہ:ایشیا کپ ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان میچ منگل کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 بنگلہ دیشی ٹیم شکیب الحسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ افغانستان کو محمد نبی لیڈ کریں گے۔

افغانستان کی ٹیم اپنے پہلے میچ میں سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست دے چکی ہے،بنگلہ دیشی ٹیم مایہ ناز آل رائونڈر شکیب الحسن کی زیر قیادت میدان میں اترے گی جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں مشفق الرحیم، محمود اللہ اور مہدی حسن میراز شامل ہیں۔

 افغانستان کو تجربہ کار آل رائونڈر محمد نبی لیڈ کر رہے ہیں اور انہیں راشد خان، نجیب اللہ زدران اور رحمان اللہ گرباز جیسے باصلاحیت کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیںِ، ٹورنامنٹ کا فائنل 11ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں