ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ورلڈ بیڈمنٹن مقابلے، جاپانی اور ڈینش کھلاڑیوں کی کامیابی

ورلڈ بیڈمنٹن چیمپیئن شپ کا انعقاد ٹوکیو میں ہوا ۔

 چیمپیئن شپ کے  مردوں کے سنگل کے فائنل میں تھائی لینڈ کے کھلاڑی کنلاوت ویٹیڈ سارن  اور ڈینش اولمپک چیمپیئن وکٹر ایکسیلسن  مدمقابل آئے۔

 ایکسیلسن  نے یہ مقابلہ 9 کے مقابلے میں 21 اور16 کے مقابلے میں21 پوا؟ئنٹس سے جیت لیا ۔

 خواتین کے سنگل مقابلے میں جاپانی آکانہ یاماگوچی نے چینی حریف چین یوفی  کو دو کے مقابلے میں 1 سیٹس سے ہرا دیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں