English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اس نظام کو الٹا نہ سکے تو یہ ناکامی پاکستان کاالمیہ ہو گی،فواد چوہدری

القمر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس نظام کو الٹا نہ سکے تو یہ ناکامی پاکستان کا المیہ ہو گی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف نظام سے نبرد آزما ہے بدترین میڈیاسنسرشپ،عدالتی اور قانونی محاذ پر سازشیں اربوں ڈالر کے وسائل عمران خان کوختم کرنے کیلئے پھونکے جا رہے ہیں لیکن عوام کے دل ان سے نہیں موڑے جا رہے اس فسطائیت کے خلاف جنگ رہے گی،اس نظام کوالٹا نہ سکے تو یہ ناکامی پاکستان کاالمیہ ہو گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے