ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق ملائیشین وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا کا شکار

کوالالمپور:ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔

غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ۔

 مہاتیر محمد کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔

 سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کچھ روز تک ہسپتال میں ڈاکٹروں کے زیرِ نگرانی رہیں گے۔واضح رہے کہ 97 سالہ مہاتیر محمد پہلی بار کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں