امریکی ریاست ٹیکساس میں مانکی پاکس میں مبتلا پہلے مریض کی موت واقع ہو گئی ہے۔
ٹیکساس کے شعبہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ مانکی پاکس کی تشخیص ہونےوالے موتشخص کی موت واقع ہو گئی ہے، یہ مریض ہوسٹن کا رہائشی تھا اور اس کانظامِ مدافعت کمزور تھا۔
امریکہ میں ابتک مانکی پاکس کے 18 ہزار کیسسز سامنے آچکے ہیں۔
اس سے قبل کیوبا، برازیل، ایکواڈور، گانا، بھارت، نائجیریا، اسپین اور جمہوریہ وسطی افریقہ میں اموات واقع ہو چکی ہیں۔
