English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میں ہر دن پہلے سے زیادہ خطرناک ہورہا ہوں، عمران خان

القمر

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہورہا ہوں۔

جمعرات کو انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا آپ نے ہیروں کا ہار لیا؟ اس پر جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہار بہت سستے ہیں کسی مہنگی چیز کی بات کرو۔

صحافیوں نے سوال کیا کہ آ پ کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کے لئے ہے؟ عمران خان کا کہنا تھا کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہورہا ہوں، میں آج سرگودھا کے جلسے میں بتاؤں گا سب کو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے