English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم ایک بار پھر ملتوی

القمر

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر انسداد پولیو مہم ایک بار پھر ملتوی کردی گئی۔

محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں 5 ستمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم بارشوں اور سیلاب کے باعث پیدا صورتحال کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کی نئی تارسے شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لئے ملتوی کردی گئی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے