ترک قومی ایتھلیٹ مرو ہ تنبجل نے ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں فری اسٹائل 400 میٹر میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
ترک تیراکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پیرو کے دارالحکومت لیما میں جاری مقابلوںمیں 400 میٹر کے فری فاصلہ میں مروہ تنجل نے 4.10.29 کے دورانیہ کے ساتھ عالمی جونیئر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
چیمپئن شپ کل اختتام پذیر ہوگی۔
