ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خالصتان کی آزادی کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم اتوارکو ہوگا

ٹورنٹو:بھارت سے خالصتان کی آزادی کے لیے کینیڈا میں ریفرنڈم  توار کوہوگا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ووٹنگ سے قبل ٹورونٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ۔کینیڈا میں مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی جس پر بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔قبل ازیں ریفرنڈم کی کامیابی کیلئے سری گرو گرنتھ صاحب پرکاش پورب، مالٹن میں اجتماعی دعا بھی کی گئی۔

ووٹنگ برامپٹن کے گور میڈوز ریکری ایشن سینٹر میں ہوگی۔ ریفرنڈم کی حمایت میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں پہلے ہی شروع ہوچکی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں