ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امیر قطر کا دورہ ترکیہ، اسٹریٹیجک کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

 امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی صدر ایردوان کی دعوت پر آج ترکی کا سرکاری  دورہ کر رہے ہیں۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کےمطابق،اس دورے کے تحت  استنبول میں منعقد ہونے والے ترک۔قطری اسٹریٹیجک کمیٹی کے 8 ویں اجلاس کی قیادت صدر ایردوان اور امیر قطر کریں گے۔

 اجلاس میں  متعلقہ وزرا کی بھی شرکت ہوگی جس میں دو طرفہ تعلقات  کا جائزہ لیتے ہوئے تعاون کو مزید فروغ دینے پر مبنی اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مذاکرات میں اس کے علاوہ  علاقائی و عالمی مسائل پر بھی  تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں