English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک ضلع وان میں جھڑپ،1 ترک فوجی شہید

القمر

 ترک ضلع وان میں ہوئی جھڑپ کے دوران ایک ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق، یہ جھڑپ چاتاک نامی قصبے میں ہوئی جس میں جینڈرمیری سارجنٹ   کُورشاد  سرد شہید ہو گیا۔

 بیان میں شہید کے لیے مغفترت اور اس کے  لواحقین کےلیے صبر کی دعا کی گئی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے