ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈالے دیئے

ترک امور دفاع کے مطابق  پی کےکے کے دو دہشتگردوں  نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 امور دفاع نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ شمالی عراق کا علاقہ زاپ دہشتگردوں کے لیے  بند گلی بن چکا ہے جہاں سے صرف ترک قانون کو ہی راستہ جاتا ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں حال ہی میں دو مزید دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں