English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرویشیا کے شہری اب شینگین ممالک میں بلا ویزہ آ جاسکیں گے

القمر

 یورپی پارلیمان نے  کرویشیا کو شینگین  زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

 پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں  53 کے خلاف 534 ارکان نے  اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری  شینگین زون میں  بلا ویزہ آجاسکیں گے۔

 شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے