ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

  کراچی: شہر میں سرد ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے، بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

آئندہ چند روز تک سردی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں