ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سی ٹی ڈی خیبر پختونخوا کی کارروائی، اہم دہشت گرد گرفتار

 پشاور: کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خوا نے دہشت گر تنظیم حافظ گل بہادر گروپ کا اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

سی ٹی کے مطابق دہشت گرد عبد الکبیر ولد محمد خان کو گرفتار کرلیا گیا،دہشت گرد کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور ہینڈ گرنیڈ برآمد ہوئے۔

محکمہ انسداد دہشت گردی مردان ریجن اور انٹیلیجنس ایجنسی کی مشترکہ کارروائی میں گرفتار دہشت گرد کا تعلق ضلع چارسدہ سے ہے،خیبر پختون خوا کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں