English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کا دورہ بلوچستان، سیلاب زدگان کی بحالی کے امور کا جائزہ

صحبت پور:وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر بلوچستان پہنچے، وفاقی وزرا اور دیگر حکام بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ 

وزیراعظم شہباز شریف دورہ بلوچستان کے دوران ضلع صحبت پور بھی گئے، جہاں انہوں نے سیلاب زدگان سے ملاقاتیں کیں، جب کہ اداروں کی جانب سے وزیراعظم کو بحالی کے کاموں پر بریفنگ دی گئی۔

این ڈی ایم اے حکام کی جانب سے اب تک کیے گئے اقدامات پر وزیراعظم اور دیگر اراکین کو تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے