ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صارفین الیکڑانکس میلے میں ٹوگ کے نئے ڈیضیٹل والیٹ کا اعلان

ترکیہ کے نقل و حرکت کے شعبے میں خدمات انجام دینے والے عالمی ٹیکنالوجی برانڈ ٹوگ نے، دنیا کے سب سے بڑے صارفین  الیکٹرانکس میلے CES 2023 میں اپنی نوعیت کے پہلے سمارٹ ڈیوائس انٹیگریٹڈ ڈیجیٹل اثاثہ والیٹ کا اعلان کیا ہے۔

ٹوگ کے بیان کے مطابق، متحدہ امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرانکس میلے CES 2023 میں، Togg نے مستقبل کی نقل و حرکت کے لیے اپنے وژن کی نمائش کرتے ہوئےایسی ٹیکنالوجی مصنوعات کا بھی اعلان کیا ہے  جو صارفین کے نقل و حرکت کے تجربات کو مزید آگے لیجائے گا۔

ٹوگ نے سمارٹ ڈیوائس انٹیگریٹڈ ڈیجیٹل اثاثہ والیٹ کو فروغ دیا ہے۔

اس والیٹ  کے ذریعے  صارفین  دوران سفر اپنے ڈیجیٹل اثاثوں تک رسائی، انہیں باحفاظت طریقے سے   محفوظ  کرنے اور علاوہ ازیں اس سے متعلقہ کئی ایپلیکشنز کو استعمال کر سکنے کے اہل ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں