ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین: کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں دھماکہ،2 افراد ہلاک درجنوں زخمی

شمال مشرقی چینی صوبے لیا اوننگ کے شہر پانشان میں صنعتی کیمیائی مواد بنانے والے کارخانے میں گزشتہ روز آگ  لگ گئی جس نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

 مقامی پریس کےمطابق، آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کا عملہ وقت پر آن پہنچا  مگر  دو افراد ہلاک اور چونتیس زخمی ہو چکے تھے ۔

 بتایا گیا ہے کہ تاحال بارہ افراد لا پتہ ہیں۔

اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں